سرکاری ملازمین کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازمین کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین صبح9بجے سے شام 5بجے تک ڈیوٹی کریں گے، واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی ڈیوٹی کے اوقات کار تبدیل کرنے سے متعلق تجویز پیش کی گئی تھی، جسے باضابطہ طور پر منظور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -