ڈاکٹر مسعود اختر کی بطور ایڈیشنل سیکریٹری کیبنٹ ڈویژن تعیناتی کی سمری وزیراعظم کو ارسال

ڈاکٹر مسعود اختر کی بطور ایڈیشنل سیکریٹری کیبنٹ ڈویژن تعیناتی کی سمری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لان) اسٹیبشلمنٹ ڈویژن کے سنیئر جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر مسعود اختر چوہدری کی بطور ایڈیشنل سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن تعیناتی کی سمری منظوری کیلئے وزیراعظم آفس کو ارسال کر دی گئی ہے، ڈاکٹر مسعود اختر چوہدری ملٹری سینٹر اینڈ کنٹومنٹ کے گریڈ21کے افسر ہیں اور اس وقت اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بطور جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن خدمت سرانجام دے رہے ہیں۔
سمر ی ارسال

مزید :

صفحہ آخر -