وزیراعظم سے سینیٹر ہدایت اللہ کی ملاقات تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

وزیراعظم سے سینیٹر ہدایت اللہ کی ملاقات تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر ہدایت اللہ نے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پیر کو وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر ہدایت اللہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سینیٹر ہدایت اللہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا اورکہا کہ تحریک انصاف سے لوگوں کی بہت سے امیدیں وابسطہ ہیں۔ اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ ہدایت اللہ کی شمولیت سے پی ٹی آئی مزید مضبوط ہوگئی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -