منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ملزم عبدالغنی مجید ہسپتال منتقل

منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ملزم عبدالغنی مجید ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (این این آئی)منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ملزم عبدالغنی مجید کو پیٹ میں تکلیف کے باعث جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جناح ہسپتال انتظامیہ کے مطابق عبدالغنی مجید کو جناح اسپتال لایاگیا، وہ پیٹ میں تکلیف محسوس کررہے تھے، جس کے باعث ان کے مختلف ٹیسٹ لئے گئے ، رپورٹس کے بعدعبدالغنی مجیدکی بیماری سے متعلق پتا چل سکے گا۔
عبدالغنی مجید/ہسپتال منتقل

مزید :

صفحہ آخر -