قائمقام صدر سے وزیر دفاع کی ملاقات

قائمقام صدر سے وزیر دفاع کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی) قائمقام صدر صادق سنجرانی سے وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی،پرویز خٹک کو وزیر دفاع کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔پیر کو قائمقام صدر صادق سنجرانی سے وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی،ملاقات میں قائمقام صدر نے پرویز خٹک کو وزیر دفاع کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر ملک کی موجودہ صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔

مزید :

صفحہ آخر -