وزیر ریلوے کے رویے کے سبب چھٹی مانگنے والے افسر کو عہدے سے ہٹادیا گیا

وزیر ریلوے کے رویے کے سبب چھٹی مانگنے والے افسر کو عہدے سے ہٹادیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے رویے کے سبب چھٹی مانگنے والے افسر حنیف گل کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔حنیف گل کی جگہ آغا وسیم کو چیف کمرشل منیجر ریلوے تعینات کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق حنیف گل کی چھٹی اب تک منظور نہیں ہوئی، ان کو چھٹی ملے گی یا نئی تعیناتی، فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔
وزیر ریلوے

مزید :

صفحہ آخر -