علاقہ مجسٹریٹ سے بد تمیزی ، احتساب عدالت کے باہر سے لیگی کارکن گرفتار

علاقہ مجسٹریٹ سے بد تمیزی ، احتساب عدالت کے باہر سے لیگی کارکن گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پولیس نے علاقہ مجسٹریٹ سے بد تمیزی کرنے پر احتساب عدالت کے باہر سے ن لیگی کارکن کو گرفتار کر لیا۔ پیر کو نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی پر ن لیگی کارکن نے پولیس اور علاقہ مجسٹریٹ کے ساتھ بد تمیزی کی جس پر پولیس نے ن لیگی کارکن کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق میگا فون اٹھائے مجتبی نامی شخص اپنا تعارف امریکی نژاد کرا رہاتھا۔مشتبہ شخص احتساب عدالت کے باہر کیسے پہنچا تحقیقات کرینگے۔
لیگی کارکن گرفتار

مزید :

صفحہ اول -