انس ٹورز لاہور،اکلوتا ٹریول مبشر ٹریول،کاروان حرم سروسز،رہبر الحجاج کے حجاج کرام وطن واپس پہنچ گئے

انس ٹورز لاہور،اکلوتا ٹریول مبشر ٹریول،کاروان حرم سروسز،رہبر الحجاج کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)انس ٹورز لاہور،اکلوتا ٹریول،مبشر ٹریول،کاروان حرم سروسز،رہبر الحجاج کے حجاج کرام فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،انس ٹریول کے چیف ایگزیکٹوالحاج رشید احمد صدیقی،اکلوتا ٹریول کے ذیشان چودھری،مبشر ٹریول کے مبشر صدیقی،کاروان حرم کے ساجد،رہبر الحجاج کے تنویر کوثر شیخ نے کامیاب حج اپریشن پر اظہار تشکر کیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -