سعودی عرب کی کمپنیوں نے عمرہ اپروول دینا شروع کر دی

سعودی عرب کی کمپنیوں نے عمرہ اپروول دینا شروع کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی عمرہ کمپنیوں نے عمرہ اپروول دینا شروع کر دی ،موفہ نکلنا شروع ہو گیا ،پاکستان سے عمرہ زائرین کے ویزے لگنے میں پاکستانی ایاٹا ایجنٹوں کے ایگریمنٹ رکاوٹ بن گئے،وزارت مذہبی امور اور فارن آفس میں تصدیق کا عمل شروع نہ ہو سکا پاکستانی عمرہ کمپنیوں کی طرف سے اظہار تشویش،عمرہ زائرین ائیر لائن کی بکنگ احتیاط سے کروائیں ایگریمنٹ کی تصدیق کی وجہ سے سارا عمل تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے سعودیہ نے یکم محرم سے عمرہ والوں کو آنے کی اجازت دے رکھی ہے ۔
تاخیر

مزید :

صفحہ آخر -