حج کے دوران سرکاری سکیم کے 43حجاج کرام انتقال کر گئے

حج کے دوران سرکاری سکیم کے 43حجاج کرام انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2018ء میں سرکاری سکیم کے 43حجاج کرام اللہ کو پیارے ہو گئے،5حجاج کرام مناسک حج کے دوران باقی مکہ ،مدینہ میں فوت ہوئے وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے بتایا ہے کہ تمام حجاج کرام جو فوت ہوئے ہیں سب طبعی موت مرے ہیں۔
انتقال

مزید :

صفحہ آخر -