ناقابل تسخیر دفاع کیلئے مسلح افواج کو ہر لحاظ سے مضبوط بنائینگے ، پرویز خٹک

ناقابل تسخیر دفاع کیلئے مسلح افواج کو ہر لحاظ سے مضبوط بنائینگے ، پرویز خٹک
ناقابل تسخیر دفاع کیلئے مسلح افواج کو ہر لحاظ سے مضبوط بنائینگے ، پرویز خٹک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے مسلح افواج کو وسائل اور سازو سامان کے لحاظ سے مضبوط بنایا جائے گا۔پرویز خٹک نے بطور وفاقی وزیر دفاع عہدے کا چارج سنبھال لیا، وزارت آمد پر نو تعینات سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اکرام الحق نے پرویز خٹک کا استقبال کیا اور وزارت دفاع کے سینئر حکام سے تعارف بھی کرایا گیا۔اس موقع پر وزیر دفاع پرویز خٹک کو وزارت کے کردار اور افعال سے متعلق بریف کیا گیا جبکہ اس دوران پرویز خٹک کا کہنا تھا ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے مسلح افواج کو وسائل اور سازو سا ما ن کے لحاظ سے مضبوط بنایا جائے گا۔
پرویز خٹک


اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے مسلح افواج کو وسائل اور سازو سامان کے لحاظ سے مضبوط بنایا جائے گا۔پرویز خٹک نے بطور وفاقی وزیر دفاع عہدے کا چارج سنبھال لیا، وزارت آمد پر نو تعینات سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اکرام الحق نے پرویز خٹک کا استقبال کیا اور وزارت دفاع کے سینئر حکام سے تعارف بھی کرایا گیا۔اس موقع پر وزیر دفاع پرویز خٹک کو وزارت کے کردار اور افعال سے متعلق بریف کیا گیا جبکہ اس دوران پرویز خٹک کا کہنا تھا ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے مسلح افواج کو وسائل اور سازو سا ما ن کے لحاظ سے مضبوط بنایا جائے گا۔
پرویز خٹک

مزید :

صفحہ اول -