سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے ،ڈاکٹر عذرا پیچو ہو

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے ،ڈاکٹر عذرا پیچو ہو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر )صو با ئی وزیر برا ئے صحت اور پا پو لیشن ویلفیئر ڈاکٹر عذرا پیچو ہو نے کہا ہے کہ محکمہ صحت سندھ کے زیر اہتما م 12500ملین رو پے کی لا گت سے 169تر قیا تی اسکیمیں جا ر ی ہیں اور ان اسکیمو ں کی مقررہ وقت میں مکمل کیا جا ئے تا کہ عوام ان سے استفا دہ کر سکیں ۔یہ با ت انہو ں نے پیر کو اپنے دفترمیں محکمہ صحت سندھ کے ایک اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔اجلا س میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری ڈاکٹر محمد عثما ن چا چڑ اور دیگر افسرا ن نے بھی شرکت کی ۔اس مو قع پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری محمد عثما ن چا چڑ نے صو با ئی وزیر صحت کو محکمہ کے ٹیکنیکل انتظا می ،ترقیا تی ،ما نیٹرنگ ،انسپیکشن اور دیگر شعبو ں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ۔صو با ئی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچو ہو نے ٹرا ما سینٹر کرا چی کے ملا زمین کی تنخوا ہو ں کو ریگو لر کر نے اور ٹرا ما سینٹر میں بر نس وارڈ کو جلد فعا ل بنا نے کی بھی ہدایت کی ۔