احتساب جج کا لیگی رہنماؤں کی کمرہ عدالت میں بات چیت پر اظہار برہمی

احتساب جج کا لیگی رہنماؤں کی کمرہ عدالت میں بات چیت پر اظہار برہمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی)احتساب عدالت کے جج نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤ ں جاوید لطیف، چوہدری تنویر، بیرسٹر ظفر اللہ، سعدیہ عباسی کی کمرہ عدالت میں بات چیت پر اظہار براہمی کرتے ہوئے انکی کمرہ عدالت میں باتیں کرنے پر سرزنش کی اور کہا کہ آپ لوگوں کو باہر وقت نہیں ملتا جو یہاں باتیں کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا اگر کوئی میاں صاحب سے بات کرے تو سمجھ آتی ہے چلو وہ جیل سے آتے ہیں،دوسرے لوگ آپس میں کیوں باتیں کرتے ہیں۔
احتساب جج