عمران خان مسائل سے آگاہ،تبدیلی ضرور آئے گی،شہاب الدین سیہڑ

عمران خان مسائل سے آگاہ،تبدیلی ضرور آئے گی،شہاب الدین سیہڑ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فتح پور (سٹی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف عوام سے کئے گئے وعدوں کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گی ، ان خیالات کا اظہار ممبر پنجاب اسمبلی سردار شہاب الدین خان سیہڑ نے چوہدری فیصل محبوب (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

سے ملاقا ت کرتے ہوئے کیا ، یونین کونسل 98ایم ایل کی نوجوان سیاسی شخصیت چوہدری فیصل محبوب ،ملک غلام عباس سواگ نے ممبر پنجاب اسمبلی سردار شہاب الدین خان سہیڑ سے ملاقات کی ، اس موقع پر ممبر پنجاب اسمبلی سردار شہاب الدین خان سہیڑ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قائد عمران خان نے جو تبدیلی کا نعرہ لگایا ہے وہ ضرور شرمندہ تعبیر ہو گا ،وزیر اعظم عمران خان عوام کے مسائل سے آگاہ ہیں،عوام کو تمام تر بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ،انشاء اللہ عوام سے کئے گئے وعدوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا کر ترقی یافتہ اور خوشحال پاکستان بنائیں گے۔
شہاب الدین سہیڑ