عبدالعلیم خان پنجاب کابینہ میں بطور وزیر حلف لینے سے پہلے اپنی کمپنیوں سے مستعفیٰ

عبدالعلیم خان پنجاب کابینہ میں بطور وزیر حلف لینے سے پہلے اپنی کمپنیوں سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے صدرعبدالعلیم خان نے پنجاب کابینہ میں بطور وزیر حلف لینے سے پہلے اپنی کمپنیوں سے استعفیٰ دے دیا۔عبدالعلیم خان نے استعفیٰ دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اب کاروبار سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہوگا اور وہ صرف اور صرف پنجاب کی بہتری اور نئے پاکستان کیلئے کام کریں گے۔
عبدالعلیم خان