پیپلز پارٹی (ن) لیگ آمنے سامنے ، ڈاک ٹر عارف علوی فیورٹ

پیپلز پارٹی (ن) لیگ آمنے سامنے ، ڈاک ٹر عارف علوی فیورٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صادق آباد(نمائندہ پاکستان)اپوزیشن اتحاد میں دراڑیں پرگئیں ‘مسلم لیگ ن اور جمعیت علماء اسلام (ف) نے مولانا فضل الرحمن کو صدارتی امیدوار نامزدکر دیا ہے ‘دوسری جانب پیپلزپارٹی کے چےئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے اعتزاز احسن کو ہی اپنا صدارتی امیدوار نامزد کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کسی صورت بھی اعتزاز احسن کی نامزدگی کا فیصلہ واپس نہیں لے گی ، اپوزیشن اتحاد میں دراڑ پڑنے کی صورت میں فائدہ پاکستان تحریک انصاف کو ہو گا، جس کا مستقبل میں اپوزیشن اتحاد کوسیاسی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا،اس طرح تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار ڈاکٹر عارف علوی کی کامیابی کے واضح امکا ن ہیں ۔