کرم پور:باؤلے کتے کا حملہ،5 سالہ بچہ جاں بحق

کرم پور:باؤلے کتے کا حملہ،5 سالہ بچہ جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کرم پور(نمائندہ پاکستان)کرم پور میں آوارہ کتو ں کی بہتات ہوگئی اور اب تک کتا کاٹنے کے بیسیوں واقعات رونما ہوچکے ہیں ۔ گزشتہ روز بستی گوٹھ امام دین کے رہائشی نذر حسین سہو کا پانچ(بقیہ نمبر48صفحہ7پر )

سالہ بیٹا عبداللہ باؤلے کتے کے کاٹنے سے ہلاک ہو گیا واضح رہے کہ پانچ سالہ معصوم لڑکا کو اس کے ورثاء کرم پور۔بورانہ کے ہسپتالوں اور ڈی ایچ کیو وہاڑی میں لیتے پھرتے رہے لیکن بچہ کو طبی امداد نہ مل سکی جس کی وجہ سے بچہ تین دن موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہو کر جاں بحق ہوگیاہے۔
کتے کا حملہ