جامعہ کشمیر،بی اے،بی ایس سی نتائج کا اعلان آج ہوگا

جامعہ کشمیر،بی اے،بی ایس سی نتائج کا اعلان آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرآباد(آئی این پی) آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی کے زیر اہتمام پارٹ وائز بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحان 2018کے پارٹ IIکے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا، وائس چانسلر جامعہ کشمیر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی ہمراہ کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ہارون الرشید پوزیشن ہولڈر طلبہ کے ناموں کا اعلان کریں گے۔ ترجمان جامعہ کشمیر کے مطابق آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی ،سٹی کیمپس میں مورخہ 28اگست 2018بوقت دن دس بجے دن ایک اہم پریس کانفرنس میں وائس چانسلر جامعہ کشمیر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی ہمراہ کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ہارون الرشید پوزیشن ہولڈر طلبہ کے ناموں کا اعلان کریں گے۔