مہر گل پراچہ کے بھائی انتقال کر گئے

مہر گل پراچہ کے بھائی انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(نیوز ڈیسک) اکبر پورہ کے مہر گل پراچہ ‘ شریف گل پراچہ اور ثناء اللہ پراچہ کے بھائی شفیع اللہ پراچہ انتقال کر گئے ۔ مرحوم کو ان کے آبائی علاقے اکبر پورہ میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحوم کی قل بدھ کے روز محلہ اخون پنجو بابا اکبر پورہ میں ہو گی ۔