جنرل قمر باجوہ کاجان مکین کے انتقال پر اظہار افسوس

جنرل قمر باجوہ کاجان مکین کے انتقال پر اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(مانٰترنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آنجہانی امریکی سینیٹر جان مکین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی سینیٹر جان مکین کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے غمزدہ خاندان سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ سینیٹر جان مکین نامور جنگی ہیرو اور اپنے ملک کے کامیاب نمائندے تھے، وہ پاکستان کے اچھے دوست تھے اور پاک امریکا کے اچھے تعلقات پر یقین رکھتے تھے۔
جنرل باجوہ