وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، پلانٹ فار پاکستان مہم کی منظوری دی جائے گی

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، پلانٹ فار ...
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، پلانٹ فار پاکستان مہم کی منظوری دی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج(منگل کو) ہو گاجس میں داخلی اور خارجی امور پر بریفنگ دی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پلانٹ فار پاکستان مہم کی منظوری دی جائے گی جس کے تحت ملک بھر کو سرسبزوشاداب بنانے کا آغاز کیا جائے گا۔اس کے علاوہ اجلاس میں ملک میں داخلی اور خارجی امور پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔