وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نادرا کی ملاقات،اوورسیز ووٹنگ پر بریفنگ دی

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نادرا کی ملاقات،اوورسیز ووٹنگ پر بریفنگ دی
وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نادرا کی ملاقات،اوورسیز ووٹنگ پر بریفنگ دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نادرا عثمان مبین نے وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی اور انہیں اوورسیز ووٹنگ پر بریفنگ دی۔
اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے عثمان مبین نے کہا کہ ضمنی انتخاب میں ووٹنگ کیلئے انتظامات مکمل ہیں ،انتظامات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا ہے۔
عثمان مبین نے بتایا کہ اوورسیز ووٹنگ کیلئے رجسٹریشن یکم ستمبرسے شروع ہو گی ۔