وقفے کے بعدسماعت کمرہ عدالت کی گھڑی کے مطابق ہوگی یااصل وقت کے مطابق؟واجدضیا نے احتساب عدالت میں لگی گھڑی میں غلط وقت کی نشاندہی کردی

وقفے کے بعدسماعت کمرہ عدالت کی گھڑی کے مطابق ہوگی یااصل وقت کے مطابق؟واجدضیا ...
وقفے کے بعدسماعت کمرہ عدالت کی گھڑی کے مطابق ہوگی یااصل وقت کے مطابق؟واجدضیا نے احتساب عدالت میں لگی گھڑی میں غلط وقت کی نشاندہی کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت آدھے گھنٹے کیلئے ملتوی کردی گئی،عدالت نے سابق وزیراعظم کو اڈیالہ جیل جانے کی اجازت دیدی،جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کمرہ عدالت سے جانے لگے تو احتساب عدالت نمبر 2 کے وال کلاک پرغلط وقت کی نشاندہی کردی۔
واجد ضیا نے کہا کہ کمرہ عدالت میں لگی گھڑی کا ٹائم 10 منٹ آگے ہے،وقفے کے بعدسماعت کمرہ عدالت کی گھڑی کے مطابق ہوگی یااصل وقت کے مطابق؟۔