ڈی پی اوپاکپتن کوعہدے سے ہٹانے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قراردادجمع

ڈی پی اوپاکپتن کوعہدے سے ہٹانے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قراردادجمع
ڈی پی اوپاکپتن کوعہدے سے ہٹانے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قراردادجمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی حناپرویز بٹ نے ڈی پی اوپاکپتن کوعہدے سے ہٹانے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قراردادجمع کرادی۔
ڈی پی اوپاکپتن کوعہدے سے ہٹانے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قراردادمیں موقف اپنایا گیا ہے کہ پولیس کے نظام میں سیاسی مداخلت کے دعوے دھرے رہ گئے،ڈی پی اوپاکپتن کوفوری بحال کیاجائے۔
واضح رہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو گارڈز سمیت روکنے پر ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کا آئی جی پنجاب نے تبادلہ کردیاتھا۔