ٹراماسینٹرکے باہرخاتون نے بچے کوجنم دے دیا

ٹراماسینٹرکے باہرخاتون نے بچے کوجنم دے دیا
ٹراماسینٹرکے باہرخاتون نے بچے کوجنم دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈی جی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیرہ غازی خان کے ٹراماسینٹرکے باہرخاتون نے بچے کوجنم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق ٹراماسینٹرکے باہربچے کوجنم دینے والی خاتون کے لواحقین نے الزام لگایا ہے کہ خون کی بوتل کاانتظام نہ ہونے پرڈاکٹرنے ہسپتال سے نکال دیا جس پر وہ لوگ پرائیویٹ ہسپتال جارہے تھے اور ہسپتال منتقلی کے دوران ہی خاتون نے ٹراماسینٹر کے باہربچے کوجنم دے دیا۔خاتون کے لواحقین نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے واقعہ کا نوٹس لینے کامطالبہ بھی کیا ہے ۔