ڈولفن سکواڈکی شفیق آبادمیں کارروائی،مشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد

ڈولفن سکواڈکی شفیق آبادمیں کارروائی،مشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد
ڈولفن سکواڈکی شفیق آبادمیں کارروائی،مشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈولفن سکواڈنے شفیق آبادمیں کارروائی کرتے ہوئے مشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد کر لیا۔
حکام کے مطابق خفیہ اطلاعات پر ڈولفن سکواڈنے شفیق آبادکے علاقہ میں کارروائی کی جس کے دوران گاڑی سے 2 آٹومیٹک رائفلز،10 میگزین اورسیکڑوں گولیاں برآمد ہوئیں۔سیکیورٹی فورسز نے تمام اسلحہ قبضے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔