”وزیراعظم ہاﺅس کا 75 فیصد اب بھی اس چیز کیلئے استعمال ہو رہاہے “ خورشید شاہ نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر پی ٹی آئی کے کارکنان خود بھی دنگ رہ جائیں گے

”وزیراعظم ہاﺅس کا 75 فیصد اب بھی اس چیز کیلئے استعمال ہو رہاہے “ خورشید شاہ ...
”وزیراعظم ہاﺅس کا 75 فیصد اب بھی اس چیز کیلئے استعمال ہو رہاہے “ خورشید شاہ نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر پی ٹی آئی کے کارکنان خود بھی دنگ رہ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہاہے کہ وزیراعظم ہاو¿س کا 75 فیصد ایریا تو دفتری کاموں کیلئے ہے جو اب بھی استعمال ہو رہا ہے، ملٹری سیکرٹری ہاو¿س تو وزیراعظم ہاو¿س کے 4 کمروں سے 10 گنا اچھا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ کا کہناتھا کہ گڈ گورننس کے دعوے پہلے دنون میں ہی سب نے دیکھ لیے ہیں ،ایک محکمے کا ایک افسرچھٹی مانگ لیتا ہے، ایک چھوڑ جاتا ہے،مانیکا والے مسئلے سے سامنے آگیا کہ دباو¿ہوگا تو ادارے کیسے چل سکتے ہیں، ڈی پی او کو کس طریقے سے معطل کیا گیا،سول سرونٹ کو ذاتی ملازم بنانے کی کوشش ہوگی تو گڈ گورننس کہاں گئی،یہ تو جنگل کا قانون نظر آرہا ہے، کوئی کسی کو کہنے والا نہیں۔

مزید :

قومی -