”پیپلزپارٹی کے موجودہ رویے پر کیا کہیں گے “صحافی کے سوال پر نواز شریف نے ایسا جواب دیدیاجس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا

”پیپلزپارٹی کے موجودہ رویے پر کیا کہیں گے “صحافی کے سوال پر نواز شریف نے ...
”پیپلزپارٹی کے موجودہ رویے پر کیا کہیں گے “صحافی کے سوال پر نواز شریف نے ایسا جواب دیدیاجس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو اڈیالہ جیل سے جانے کی اجازت دے دی۔
سابق وزیراعظم عدالت سے نکل کر اڈیالہ جیل جانے لگے تو صحافی نے سوال کیا کہ ”پیپلزپارٹی کے موجودہ رویے پر کیا کہیں گے “کے جواب میں نوازشریف نے کہا کہ میں اس حوالے سے ابھی کوئی بات نہیں کرنا چاہتااور گاڑی میں بیٹھ کر اڈیالہ جیل روانہ ہو گئے۔