سردارکوڑے خان ٹرسٹ کیس میں چیف جسٹس کا ریونیوڈیپارٹمنٹ کو 15ستمبرتک ٹرسٹ اراضی سے متعلق کیسزنمٹانے کاحکم

سردارکوڑے خان ٹرسٹ کیس میں چیف جسٹس کا ریونیوڈیپارٹمنٹ کو 15ستمبرتک ٹرسٹ ...
سردارکوڑے خان ٹرسٹ کیس میں چیف جسٹس کا ریونیوڈیپارٹمنٹ کو 15ستمبرتک ٹرسٹ اراضی سے متعلق کیسزنمٹانے کاحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سردارکوڑے خان ٹرسٹ کیس کی سماعت میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریونیوڈیپارٹمنٹ کو 15ستمبرتک ٹرسٹ اراضی سے متعلق کیسزنمٹانے کاحکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق سردارکوڑے خان ٹرسٹ کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ میں کی ۔اس موقع پر سیشن جج،اینٹی کرپشن جج کی عدم حاضری پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا اور چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ عدالتی نوٹسزکے باوجودحاضرکیوں نہیں ہوئے، رجسٹرارسپریم کورٹ انہیں پیش ہونے کے احکامات سے آگاہ کرے ۔سپریم کورٹ نے ریونیوڈیپارٹمنٹ کو 15ستمبرتک ٹرسٹ اراضی سے متعلق کیسزنمٹانے کاحکم دے دیا۔