خسرو بختیار وفاقی اور انکے بھائی ہاشم بخت صوبائی وزیر

Aug 28, 2018 | 14:31:PM

رحیم یار خان ( ویب ڈیسک)صوبہ محاذ کے نام پر مسلم لیگ ن سے علیحدگی کے بعد تحریک انصاف میں شامل ہونے والے مخدوم خسرو بختیارنے وفاق میں وزارت کا قلم دان سنبھالا جبکہ پنجاب میں ان کے بھائی مخدوم ہاشم جواں بخت کو وزیر خزانہ کے اہم عہدہ مل گیا۔

یوں میانوالی قریشیاں میں پہلی بار ایک ہی گھر سے مرکز اور صوبہ میں وزارتوں کے قلم دان سنبھالے جارہے ہیں۔

مزیدخبریں