ایشین گیمز میں پاکستانی ہاکی ٹیم نے ایک بار پھر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا ،ایسا کارنامہ سرانجام دے دیا کہ آپ بھی یہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے ”تبدیلی آ نہیں رہی ،تبدیلی آگئی ہے“

ایشین گیمز میں پاکستانی ہاکی ٹیم نے ایک بار پھر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ...
ایشین گیمز میں پاکستانی ہاکی ٹیم نے ایک بار پھر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا ،ایسا کارنامہ سرانجام دے دیا کہ آپ بھی یہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے ”تبدیلی آ نہیں رہی ،تبدیلی آگئی ہے“

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جکارتہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں منعقد ہونے والی 18ویں ایشین گیمز میں پاکستانی ہاکی ٹیم نے اپنے پانچویں میچ میں بنگلہ دیش کو 5-0 سے شکست دے کر پانچواں میچ بھی اپنے نام کرلیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ٹیم پاکستان کھیل کے آغاز سے ہی چھائی رہی ،قومی ٹیم کی جانب سے مبشر علی اور محمد عتیق نے 2,2جبکہ علی شان نے ایک گول کیا ۔اس سے قبل پاکستان تھائی لینڈ،عمان ،انڈونیشیا اورازبکستان کو شکست دے چکاہے۔

مزید :

کھیل -