آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کرغیز سفیر کی ملاقات ، دہشتگرد ی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کرغیز سفیر کی ملاقات ، دہشتگرد ی کے خلاف ...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کرغیز سفیر کی ملاقات ، دہشتگرد ی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف سے کرغیز سفیر کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔سفیر نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی تعریف کی ۔

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کرغیز ستان کے سفیر نے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سلامتی کے صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔کرغیز سفیر نے قیام امن کے لئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دی جانیوالی پاکستان کی قربانیو ں کو سراہا۔

مزید :

قومی -