میانوالی اور بھکر میں زلزلہ ، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

میانوالی اور بھکر میں زلزلہ ، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر ...
میانوالی اور بھکر میں زلزلہ ، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن)میانوالی اور بھکر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4ریکار ڈ کی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق میانوالی اور بھکر کے اضلاع اور گردو پیش کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر شہر یوں میں خوف وہراس پھیل گیااور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔زلزلہ پیما مرکز پر زلزلے کی شدت 4ریکارڈ کی گئی ۔

مزید :

قومی -