انٹر نیشنل پروازوں کے لیے کراچی کے 3روٹس بند

انٹر نیشنل پروازوں کے لیے کراچی کے 3روٹس بند
انٹر نیشنل پروازوں کے لیے کراچی کے 3روٹس بند

  

اسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سول ایو ی ایشن اتھارٹی نے انٹرنیشنل پروازوں کے لیے کراچی کے تین روٹس کو بند کردیا گیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے روٹس کی تبدیلی سے متعلق باقاعدہ ناٹم جاری کردیا ہے ۔یہ پابندی اکتیس اگست تک جاری رہے گی جبکہ تینوں روٹس کے متبادل روٹ بھی دے دئیے گئے ہیں ۔تینوں روٹس بند کرنے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کی تجویز کے بعد کیا گیا ،اس حوالے سے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان آج ڈھائی بجے پریس کانفرنس بھی کریں گے ۔

مزید :

قومی -