محسن جمال‘ اقبال نبیل کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرنیکی درخواست غیر موثر قرار دیکر خارج کرنیکا حکم

    محسن جمال‘ اقبال نبیل کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرنیکی درخواست غیر ...

  

ملتان ( خبر نگار خصو صی) لا ہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے غیر قا نو نی کا لو نیا ں بنا کرشہر یوں سے کروڑوں کے گھپلے کرنے والے گرفتار ملزم شیخ شاہد جمال کے بیٹوں محسن جمال اور اقبال نبیل کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرنے کی درخواست غیر موثر (بقیہ نمبر45صفحہ7پر)

قرار دے کر خارج کرنے کا حکم دیا ہے فاضل عدا لت میں نیب حکام نے بتایا کہ دونوں افراد انہیں مطلوب نہیں ہیں اور نہ ہی ان کی گرفتاری کرنا ہے۔ فاضل عدالت میں درخواست گزاروں کی جانب سے کونسل رانا محمد آصف سعید نے موقف اختیار کیا کہ قومی احتساب بیورو نے شاہد جمال کو گرفتار کیا ہوا ہے اور ان کے موکلوں کو بھی گرفتار کرنا چاہتی ہے جبکہ ان کا کاروبار سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -