شہباز شریف ہسپتال میں انسولین کا بحران‘ مریض دربدر

  شہباز شریف ہسپتال میں انسولین کا بحران‘ مریض دربدر

  

ملتان(وقائع نگار)سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کب مکمل ہو گی۔ مریض تو رل گئے۔ڈسٹرکٹ شہباز شریف ہسپتال میں ایک بار پھر انسولین کا بحران سر اٹھانے لگا۔پانچ ہزار آٹھ سو رجسٹرڈ مریضوں کے لیے صرف 2 (بقیہ نمبر47صفحہ7پر)

ہزار کے قریب انسولین منگوائی ہے۔جو ناکافی ہے جبکہ گزشتہ ہفتے آنے والی انسولین بھی ختم ہونے کے قریب ہے۔اڈی وجہ سیانسولین کی کمی کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔شہباز شریف ہسپتال کا کہنا ہے کہ انسولین کی کمی پوری کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

دربدر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -