صوبائی وزیرمیاں محمود الرشید کی جہانزیب کھچی سے ملاقات‘ ہاؤسنگ منصوبے پر تبادلہ خیال

  صوبائی وزیرمیاں محمود الرشید کی جہانزیب کھچی سے ملاقات‘ ہاؤسنگ منصوبے پر ...

  

میلسی(سپیشل رپورٹر)صوبائی وزیر ہاؤسنگ پنجاب میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق(بقیہ نمبر38صفحہ12پر)

تحریک انصاف کی حکومت عوام کو سستے گھر فراہم کرنے کے منصوبے پر تیزی سے کام جاری رکھے ہوئے ہے اور پنجاب کے مزید اضلاع کو بھی اس سکیم میں شامل کیا جا رہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب محمد جہانزیب خان کھچی نے ملاقات میں کیا اس موقع پر صوبائی وزیر محمد جہانزیب خان کھچی نے میاں محمو دالرشید سے استدعا کی کہ ضلع وہاڑی کو سستے گھر سکیم میں شامل کرتے ہوئے وہاڑی کے عوام کو بھی اس منصوبے میں شامل کیا جائے جس پر انہوں نے اگلے مرحلے میں وہاڑی کو سکیم میں شامل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

محمود الرشید

مزید :

ملتان صفحہ آخر -