ایڈز میں مبتلا 45 سالہ شخص جاں بحق

  ایڈز میں مبتلا 45 سالہ شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)ایڈز میں مبتلا 45 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑگیا۔ تفصیل کے مطابق بدلی شریف کارہائشی 45 حنان فقیر کو ایڈز میں مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود حنان فقیر جانبرنہ ہوپایااوردم توڑگیا۔