جنوبی پنجاب میں آپریشن‘132بجلی چور وں کو رگڑا ‘14پر مقدمات

جنوبی پنجاب میں آپریشن‘132بجلی چور وں کو رگڑا ‘14پر مقدمات

  

ملتان (سٹاف رپورٹر )مےپکو ٹےموں نے ٹاسک فورسز کے ہمراہ آپرےشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب مےںاےک روز مےں132بجلی چورپکڑلئے ۔2 لاکھ88 ہزار ےونٹس بجلی چوری کرنے پر46لاکھ95ہزار روپے جرمانہ عائدکر دیا ۔14مقدمات درج کرا دئیے ۔ صارفےن مےٹر باڈی ٹمپر(بقیہ نمبر34صفحہ7پر )

، ڈائرےکٹ سپلائی، مےٹر مےں لوپ لگاکر ، مےٹر سلو، مےٹر ڈےڈ سٹاپ اور مےٹر سکرےن واش کرکے بجلی چوری کرتے ہوئے پائے گئے ۔26اگست کو ملتان مےں13گھرےلو صارفےن کو22001 ےونٹس چوری کرنے پر399248روپے جرمانہ عائد کےاگےا۔ڈی جی خان مےں17 گھرےلواور صنعتی صارفےن کو47383ےونٹس چوری کرنے پر886953 روپے جرمانہ اور6 مقدمات درج ،وہاڑی مےں12گھرےلو اورٹےوب وےل صارفےن کو62387ےونٹس چوری کرنے پر668145 روپے جرمانہ ،بہاولپور مےں8گھرےلوصارفےن کو12117ےونٹس چوری کرنے پر251800 روپے جرمانہ ،ساہےوال مےں16گھرےلواوردےگر کےٹگرےز کے صارفےن کو52436ےونٹس چوری کرنے پر679432 روپے جرمانہ ،رحےم ےار خان مےں15گھرےلواورکمرشل صارفےن کو17897ےونٹس چوری کرنے پر362452روپے جرمانہ اور اےک مقدمہ درج، مظفر گڑھ مےں20 گھرےلواورکمرشل صارفےن کو33798ےونٹس چوری کرنے پر634808روپے جرمانہ اور 7اےف آئی آرز درج،بہاولنگر مےں10گھرےلواورکمرشل صارفےن کو19855ےونٹس چوری کرنے پر389802 روپے جرمانہ جبکہ خانےوال مےں21 گھرےلواور ٹےوب وےل صارفےن کو20802 ےونٹس چوری کرنے پر422949 روپے جرمانہ عائد کےاگےا۔

مقدمات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -