ترقیاتی کاموں میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ‘ چوہدری محمد شفیق

  ترقیاتی کاموں میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ‘ چوہدری محمد ...

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)صوبائی پارلےمانی سےکرٹری عشروزکوة چوہدری محمدشفےق نے کہاہے کہ کشمےرکے حوالے سے حکومتی پالےسی دوٹوک اورواضح ہے‘ عوام کے حقوق کی فراہمی کے لےے عملی اقدامات اٹھائے جارہے ہےں‘ ترقےاتی کاموں مےں کسی قسم (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

کی کوتاہی برداشت نہےں کی جائے گی‘ سڑکوں کی تعمےرمےں اعلی معےارکامےٹرےل استعمال کےاجائے تاکہ اس کی مےعادمکمل ہو۔نمائندہ اےم اےن اے چوہدری عثمان رشےدوڑائچ‘ ڈاکٹراعجازتنوےر‘ کاشف بخاری ‘ اےکسےئن ہائی وے محمدکامران ودےگرکے ہمراہ چک105پی سڑک کی تعمےرکے افتتاح کے بعد جائزہ لےتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حلقہ مےں ترقےاتی کام مےرٹ کی بنےادپرکروائے جارہے ہےں اقتدار مےں عوام کی خدمت کامشن لے کرآئے ہےں انشاءاللہ عوام سے کےے وعدے پورے کرےں گے ‘ انہوں نے کہاکہ وزےراعلی پنجاب کی قےادت مےں صوبہ کومثالی بنانے کے لےے شب وروزانتھک محنت کی جارہی ہے‘ قبل ازےں چوہدری محمدشفےق‘ چوہدری عثمان رشےدوڑائچ ودےگرکواےکسےئن ہائی وے محمدکامران نے ترقےاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصےلی برےفنگ دی ۔

چوہدری شفیق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -