مشیر صحت حنیف پتافی کو مراکز صحت پر چھاپے مارنے کا اختیار

  مشیر صحت حنیف پتافی کو مراکز صحت پر چھاپے مارنے کا اختیار

  

ملتان(وقائع نگار)وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے مشیر صحت برائے وزیر اعلی حنیف پتافی کو مراکز صحت پر چھاپے مارنے کا اختیار دیدیا ہے۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب نے اسکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔جسکے تحت مشیر صحت،ایم پی اے حنیف پتافی اچانک صوبہ کے کسی بھی دیہی (بقیہ نمبر29صفحہ12پر)

و بنیادی مرکز صحت کا دورہ کرسکتے ہیں۔انہیں یہ اختیار صحت کی سہولیات میں بہتری لانے کے لئے دیا گیا ہے۔

اختیار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -