قندیل بلوچ قتل کیس میں سرکاری گواہ ڈی ایس پی عطیہ جعفری کی شہادت قلمبند

  قندیل بلوچ قتل کیس میں سرکاری گواہ ڈی ایس پی عطیہ جعفری کی شہادت قلمبند

  

ملتان ( خبر نگار خصو صی ) ماڈل کورٹ ملتان نے سوشل میڈیا سٹار قندیل بلوچ قتل کیس میں سرکاری گواہ کی شہادت قلمبند کرتے ہوئے سماعت 29 اگست تک ملتوی کردی ہے۔ فاضل عدالت نے قندیل بلوچ قتل کیس میں سرکاری گواہ ڈی ایس پی عطیہ جعفری کی شہادت قلمبند کر لی، قتل کیس میں (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

گرفتار ملزم وسیم ، جبکہ ملزمان مفتی عبدالقوی ، حق نواز، عبدالباسط اور ظفر عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے مزید گواہوں کی شہادتوں کے لئے سماعت 29 اگست تک ملتوی کردی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -