خواتین یونیورسٹی ملتان‘ رجسٹرار‘ کنٹرولر امتحانات خزانچی کی سیٹوں پر مستقل تعیناتی کا فیصلہ

  خواتین یونیورسٹی ملتان‘ رجسٹرار‘ کنٹرولر امتحانات خزانچی کی سیٹوں پر ...

  

ملتان (سٹاف رپورٹر)خواتین یونیورسٹی ملتان میں رجسٹرار‘ کنٹرولر امتحانات اور خرانچی کی اہم سیٹوں پر مستقل تعیناتیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ترجمان یونیورسٹی کے مطابق اس سلسلے(بقیہ نمبر31صفحہ12پر)

میں آئندہ ہفتے اشتہار دیاجائے گا۔ واضح رہے کہ رجسٹرار‘ کنٹرولر امتحانات اور خزانچی کی سیٹوں پر دیگر افسران کو مسلسل اضافی چارج دے کر کام چلایا جار ہا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -