21واں میپ کنونشن آج ہوگا  شبر زیدی مہمان خصوصی ہونگے

  21واں میپ کنونشن آج ہوگا  شبر زیدی مہمان خصوصی ہونگے

  

کراچی(پ ر)  مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان(MAP)  کے زیر اہتمام 28 اگست 2019 کوکراچی میں ' اکیسویں میپ کنوینشن 'کا انعقاد کیا جارہا ہے، کنوینشن کا موضوع "CHALLENGING TIMES, WINNING STRATEGIES" ہے۔ کنوینشن میں مینجمنٹ کے فرائض بطور لیڈ  پارٹنر  ٹیرابز  انجام دے رہا ہے۔ایف بی آر کے چیئرمین ایس ایم شبر زیدی بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔اس کے علاوہ کانفرنس میں ملک کے نامور معاشی ماہرین جس میں اسٹیٹ بینک آ ف پاکستان کے ڈپٹی گورنر جمیل احمد،  اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے CEO شہزاد  ڈاڈا،  حبیب بینک کے COO صغیر مفتی، Atlas Honda Ltd کے CEO ثاقب ایچ شیرازی،  و دیگر خطاب کریں گے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -