لڑکے کو زندہ جلانے کی کوشش،آئی جی سندھ نے رپورٹ طلب کرلی

لڑکے کو زندہ جلانے کی کوشش،آئی جی سندھ نے رپورٹ طلب کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(کرائم رپورٹر)جاسعیدآباد تھانہ کی حدود میں چوری کے شبہ میں لڑکے کو مبینہ طور پر زندہ جلانیکی کوشش۔آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے ایس ایس پی ویسٹ سے تفصیلات طلب کرلیں۔لڑکے پرتشدداور زندہ جلانیکی کوشش کرنیوالے میں افراد کیخلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے۔تشدد کا نشانہ بننے والے لڑکے نے اگر جرم کا ارتکاب کیا ہے تو اسکے خلاف بھی باقاعدہ قانونی کاروائی کی جائے۔