بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس کل ہوگا

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس کل ہوگا

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی وسیم اختر کی صدارت میں بروزجمعرات،29 اگست2019 ء، بوقت ڈھائی بجے دن،کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -