حکومت کشمیر ایشو پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے،عزیز الرحمن چن

حکومت کشمیر ایشو پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے،عزیز الرحمن چن

  

 لاہور(سٹی رپورٹر) پیپلز پارٹی لاہور کے صدر حاجی عزیز الرحمن چن نے کہا ہے کہ حکومت کشمیر ایشو پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے پیپلزپارٹی کشمیر پر کسی سودے بازی کو قبول نہیں کرے گی۔ پوری قوم کشمیری عوام کے ساتھ ہے اور ان کیساتھ ہر محاذ پر لڑے گی۔ یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کا ہر نعرہ اور ہر وعدہ جھوٹا ثابت ہو رہا ہے کٹھ پتلی دباؤ کے ذریعے پیپلز پارٹی کو اصولوں سے پیچھے ہٹانا چاہتی ہے لیکن پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اصولوں پر سیاست کی اس لئے عوام کے وسیع ترمفادات کو ہمیشہ مقدم رکھا جائے گا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -