کیو ایس یونیورسٹی رینکنگ سے متعلق سول و جواب کا سیشن آج ہو گا

کیو ایس یونیورسٹی رینکنگ سے متعلق سول و جواب کا سیشن آج ہو گا

  

لاہور (پ ر)وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد کی ہدایت پر پنجاب یونیورسٹی رینکنگ کمیٹی کی جانب سے آج صبح دس بجے الرازی ہال میں کیو ایس یونیورسٹی رینکنگ سے متعلق سوال وجواب کا سیشن ہو گا۔ کیو ایس یونیورسٹی رینکنگ کے ڈائریکٹر آشوین جیروم فرنیندس اس سیشن میں کیو ایس رینکنگ میں مزید بہتری سے متعلق بریفنگ اور سوالات کے جواب دیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -