یورپین سٹاک مارکیٹس میں ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران مندی

یورپین سٹاک مارکیٹس میں ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران مندی

  

لندن (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران مندی رہی۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس منگل کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 0.4  فیصد گر کر 7065.10  پوائنٹ رہا۔ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.3  فیصد کم ہوکر 5334.20  پوائنٹ اور فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30  انڈیکس 0.2  فیصد کمی کے ساتھ 11630.20 پوائنٹ رہا۔

مزید :

کامرس -