گلشن راوی میں غیر قانونی گیٹس کے خلافآپریشن کیا جائے،اہل علاقہ

گلشن راوی میں غیر قانونی گیٹس کے خلافآپریشن کیا جائے،اہل علاقہ

  

لاہور(سٹی رپورٹر) گلشن راوی میں غیر قانونی گیٹس کی تعمیر پر اہل علاقہ سراپا احتجاج بن گئے،ایل ڈی اے کے ڈی جی سے کارروائی کا مطالبہ،اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ گلشن راوی کو نو گو ایریا میں تبدیلی کر دیا گیا ہے،پہلے بھی متعدد بار سیکم کے داخلی اور خارجی راستوں پر زبردستی تعمیر کئے جانے والے گیٹس کو مسمار کیا گیا تھا لیکن اب دوبارہ گیٹوں کی تعمیر سے مکینوں کی زندگی کو اجیرن بنا دیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -